قاتل مسیحا
پولینڈ میں نازیوں نے ہزاروں یہودیوں کو کچھ کیمپس میں قید کر رکھا تھا۔ ان میں آشوٹز کا کیپمپ بھی تھا۔ یہاں ایک بڑے رقبے پر گیس چیمبرز بنائے گئے تھے اور کچھ بھٹیاں تعمیر کی گئی تھیں۔ ان کیمپس میں یہودیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے۔ بھوک ، ظلم اور قتل عام کی […]