لوگوں کے لیے نفع بخش
ایران کے ایک جلیل القدر عالم تھے۔ انہوں نے 99 سال عمر پائی۔ کسی نے ان سے ان کی لمبی عمر کا راز پوچھا۔ تو انہوں نے کہا کہ شاید یہ اس لیے ہے کہ میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا۔ نبی کریم کی حدیث مبارکہ ہے ” خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس […]
لوگوں کے لیے نفع بخش Read More »