Uncategorized

مجھے شیطان چاہیے

منٹو نے انکل سام کو زمانے پہلے لکھا تھا کہ “یہاں کا مُلّا روس کے کمیونزم کا بہترین توڑ ہے۔ اِن ملّاؤں کو مُسلّح کیجیے، پھر دیکھیے سوویت روس کو یہاں سے پاندان اُٹھانا ہی پڑے گا” (چچا سام کے نام چوتھا خط، مشمولہ، منٹو کے مضامین، مرتبہ ڈاکٹر ہمایوں اشرف۔ ص : 160) سویت […]

مجھے شیطان چاہیے Read More »

آیت اللہ علی خامنہ ای اور عزاداری

رہبر معظم کے خطبات پر مشتمل ایک کتاب “اشکوں کا راز” نظر سے گزری۔ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آج سے سات آٹھ سال پہلے جو باتیں حقیر طالب علم کہا کرتا تھا ، وہ ایک عالم کی زبان سے ادا ہوئیں۔ مجھے لوگ بھٹکا ہوا اور وہابی ایجنٹ یا عزاداری کا دشمن

آیت اللہ علی خامنہ ای اور عزاداری Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ- ایک جائزہ (آخری قسط)

اسلامی حکومت اور اسلامی نظام کے قائلین جس شد و مد سے اس کے قائم کرنے پر اصرار کرتے ہیں اس سے یہی پتا چلتا ہے کہ اسلام کا اصل مقصد اسلامی حکومت اور نظام کا نفاذ ہے۔ جب کہ اس نظریے کے مخالف اسکالرز کہتے ہیں کہ قران و سنت سے اس بات کی

اقامت دین اور جہادی بیانیہ- ایک جائزہ (آخری قسط) Read More »

کایا کلپ

کچھ عرصے پہلے کافکا کی لکھی ہوئ کہانی کایا کلپ پڑھی تھی۔ اس کہانی نے مجھے لرزا دیا تھا۔ اس کہانی میں کافکا کا فن اپنے عروج پر ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے شخص کے متعلق ہے جو صبح سو کر اٹھتا ہے تو خود کو ایک کیڑے کی شکل میں پاتا ہے۔ اور پھر

کایا کلپ Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ-ایک جائزہ (8)

اس سے پہلے اس موضوع پر جتنی پوسٹ کی گئیں ان میں اکابر علماء اور اسکالر حضرات کے اقامت دین کے حوالے سے موقف کو بیان کیا گیا تھا۔ کم و بیش سبھی افراد اسلامی نظام کو طاقت کے ذریعے رائج کرنے کے حامی ہیں اور اس کو دین اسلام کا عین تقاضہ سمجھتے ہیں۔

اقامت دین اور جہادی بیانیہ-ایک جائزہ (8) Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ایک جائزہ (7)

مندرجہ بالا سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم ایک اور عظیم الشان اسلامی اسکالر روح اللہ المعروف آیت اللہ امام خمینی کا زکر کریں گے۔ امام خمینی مولانا مودودی کے ہم عصر تھے۔ اور جس زمانے میں مولانا مودودی پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے لیے کوشاں تھے اسی زمانے میں امام خمینی بھی

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ایک جائزہ (7) Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ایک جائزہ (6)

ایک مشہور جہادی تنظیم کے لیڈر بھی سید قطب سے متاثر ہیں۔ 2010 میں ایک دفعہ میرا مشہور صحافی جاوید چوہدری کے کالمز کے مجموعے پر مبنی کتاب پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اس میں ایک آرٹیکل میں جاوید صاحب نے سید قطب کا ذکر کرتے ہوئے ان کے دو شاگرد بیان کیے تھے۔ ایک

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ایک جائزہ (6) Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ ۔ ایک جائزہ (5)

سید قطب مصر سے تعلق رکھنے والے سید قطب بھی مشہور و معروف اسلامک اسکالر گزرے ہیں۔ ان کا اور مولانا مودودی کا زمانہ ایک ہی ہے۔ یہ بھی مولانا مودودی کے افکار سے متاثر تھے۔ یہاں تک ان کی آخری کتاب معالم فی الطریق کے دیباچے میں یہ بات نقل کی گئی ہے کہ

اقامت دین اور جہادی بیانیہ ۔ ایک جائزہ (5) Read More »

علمیت کا تکبر اور ریاکاری

کہتے ہیں کہ اہل علم میں حسد کی بہت مانگ ہے۔ میں نے بہت کم اہل علم دیکھے ہیں جن کے اندر تکبر نہ ہو اور عاجزی کا عنصر پایا جاتا ہو۔ میں سمجھتا ہوں جب تک انسان طالب علم رہتا ہے اور ہر کسی سے سیکھنے کی تمنا اس کے دل میں ہوتی ہے

علمیت کا تکبر اور ریاکاری Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ (4)

اقامت دین کے حوالے سے بحث کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک اور نامور اسکالر جناب غلام احمد پرویز صاحب کا ذکر کرتے ہیں۔ یہ مولانا مودودی کے ہم عصر رہے ہیں۔ ہمیشہ اسلامی نظام کی بات کرتے تھے اور اس کے نفاذ کے لیے کوشاں رہے۔ ان کا بیانیہ بھی ساری عمر اسلامی نظام کے

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ (4) Read More »