عہد امام محمد باقر سے شیعت کا ارتقاء۔ ایک جائزہ (8)
جیسا کہ بیان کیا گیا تھا کہ امام محمد باقر اور امام جعفر صادق کے دور تک بیس فیصد خمس ان کے چاہنے والوں کی سال بھر کی بچت پر عائد نہیں کیا گیا تھا۔ اور وکلاء کی بنیاد بھی امام موسی کاظم کے دور سے پڑی اور امامیہ شیعہ ہدیہ، نذرانہ اور عطیات ان […]
عہد امام محمد باقر سے شیعت کا ارتقاء۔ ایک جائزہ (8) Read More »