Uncategorized

زیارات قبور

یہ مسئلہ بھی اہل اسلام کے درمیان زمانے سے مختلف فیہ چلا آرہا ہے۔ مسلمان امت کی کثیر تعداد قبور پر جانا، اور وہاں جاکر دعا کرنا ایک مستحسن عمل سمجھتی ہے۔ اس کے برخلاف کچھ لوگ قبور پر جانا اور دعا کرنے جیسے عمل کو خلاف شریعت قرار دیتے ہیں۔ بعض افراد کے نزدیک […]

زیارات قبور Read More »

منافع بخش کاروبار

آفس میں کھانا کے دوران گفتگو میں میرے کولیگ نے مجھے بتایا کہ وہ شادی کے فورا بعد اپنی وائف کے ساتھ کربلا جانا چاہتا ہے۔ میں نے پوچھا کہ آپ عمرے پر کیوں نہیں جاتے تو انہوں نے جواب دیا کہ پہلے یہ ضروری ہے۔ جب حج پر جاوں گا تو عمرہ ساتھ میں

منافع بخش کاروبار Read More »

نسلی امتیاز

قران جس معاشرے کے قیام کا خواہاں ہے اس میں نسلی امتیاز چنداں اہمیت نہیں رکھتے۔ معاشرے میں انسانوں کے درمیان تفوق اور افتخار کی بنیاد صرف تقوی الہی ہے۔ اسلام ایسا معاشرہ چاہتا یے جہاں “ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم” کی سوچ لوگوں میں موجود ہو اور وہ تمام رنگوں کو چھوڑ کر صرف “صبغتہ

نسلی امتیاز Read More »

شب عاشور

نشتر پارک کے قریب شب عاشور کے موقع پر تبرک کا شاندار انتظام کیا گیا۔ باربی کیو کا اہتمام تھا۔ چکن تکہ ، پراٹھے اور مشروبات وافر مقدار میں تقسیم کیے جاتے رہے۔ غمزدہ افراد قطار میں لگ کر تبرک حاصل کرتے رہے۔ ساؤنڈ سسٹم پر زور دار آواز میں نوحے چلتے رھے۔جس سے غم

شب عاشور Read More »

تاریخ کا مطالعہ

اگر آپ تاریخ کا درست تجزیہ کرنا چاہتے ہیں تو تمام مقدسات کو ذہن سے نکال دیجئے۔ ہر فرقہ و مسلک کو بھلا دیجئے۔ اور سارے تاریخی واقعات کا باریک بینی سے جائزہ لیجئے۔ امید یے کہ آپ درست تجزیہ کرنے کے قابل ہونگے جب تاریخ پسندیدہ مولوی سے سنی جائے گی اور ذہن میں

تاریخ کا مطالعہ Read More »

امام حسین کا عمرہ

خاندان سید الشہدا نے مدینے سے مکے کی جانب سفر کے آغاز میں ہی عمرہ مفردہ کی نیت کی تھی۔ حج تمتع کا قصد نہیں کیا تھا۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ حسین ابن علی بن ابی طالب حج تمتع کے قصد سے مکہ گئے ہوں۔ اور پھر بدنام زمانہ اموی حکومت کے دباؤ میں

امام حسین کا عمرہ Read More »

ایمان

ایک سچے مومن انسان کو اپنا ایمان دنیا میں سب سے زیادہ عزیز ہونا چاہیے۔ مرتے وقت یہی وہ چیز ہے جو وہ ساتھ لیکر جائے گا۔ تنہائی میں کبھی غور کیجئے کہ کیا آپ صحیح عقیدہ رکھتے ہیں؟ آپ نے دین میں کوئی بدعت تو ایجاد نہیں کی؟ کیا آپ اسی دین پر ہیں

ایمان Read More »

خوشی

چین میں ایک عام خیال ہے کہ اس دنیا میں ہر شخص کو خوشی اور غمی کا ایک خاص حصہ ملتا ہے۔ اگر ان میں کسی حصے کی زیادتی ہوجائے تو دوسرے حصے میں کمی کر دی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی شخص کسی خاص چیز سے زیادہ لطف اٹھائے تو اس

خوشی Read More »

محرم اور منبر

محرم کی آمد آمد ہے اور مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ یہ وہ پلیٹ فارم ہے جہاں لوگ شوق سے آتے ہیں۔ ان کو سیاسی جلسوں کی طرح پیسے یا کسی قسم کا لالچ دیے بغیر بلایا جاتا ہے۔ خلوص سے مجالس منعقد کرنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔ لوگ پیسہ خرچ کرتے

محرم اور منبر Read More »

تراث

دین کی بنیاد تراث پر قائم نہیں ہوتی۔ دین کی بنیادیں وحی پر کھڑی ہوتی ہیں۔ تراث کسی قوم کا اجتماعی خزینہ ہوتا ہے جس میں مختلف ماخذ سے دنیا جہاں کی چیزیں ہمارے اجتماعی شعور میں داخل ہوتی رہتی ہیں۔ ان میں حکمت کی باتیں بھی ہوتی ہیں اور الم غلم قسم کے رطب

تراث Read More »