Uncategorized

مذہبی لوگوں کا شہر

میں کراچی کا رہائشی ہوں۔ ایک تیز رفتار شہر جس میں رہنے والے ہمیشہ جلدی میں رہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ شہر بہت پیسہ کما کر ملک کو دیتا ہے۔ آج کل یہ شہر بدحالی کا بدترین نمونہ پیش کر رہا ہے۔ اگر زمین بیل کے دو سینگوں پر ٹھہری ہوئی ہے تو […]

مذہبی لوگوں کا شہر Read More »

ولایت علی اور حلالی حرامی

اہلسنت حضرت علی کو مولا مانتے ہیں مگر ان معنوں میں مولا نہیں مانتے جن معنوں میں اہل تشیع مانتے ہیں۔ اہلسنت بارہ ائمہ کو نہیں مانتے۔ وہ ان کو عالم سمجھتے ہیں۔ معصوم عن الخطاء ، انبیاء سے افضل نہیں مانتے۔ ائمہ کے اصحاب میں بھی ایسے لوگ تھے جو ان کو عالم ہی

ولایت علی اور حلالی حرامی Read More »

محرم الحرام اور مجالس

محرم الحرام کی آمد آمد ہے۔ ذاکروں، گویوں اور شاعروں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ کالے کپڑے، دھاگے، پٹکے، کڑے،بیڑیاں، پنجے ،کلاوے اور کیٹرنگ کا کاروبار کرنے والوں کا سیزن قریب ہے۔ پچھلے سال کی طرح امسال بھی منبر پر چرب زبان خطیبوں کا راج ہوگا۔ شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیبمقام

محرم الحرام اور مجالس Read More »

They Don’t Care About Us

1993 میں ، میں نے میڑک کیا۔ اس کے تین سال بعد مائیکل جیکسن نے 1996 میں یہ گانا لکھا اور کمپوز کیا۔ یہ دنیا بھر میں اپنی یونیک کمپوزنگ کی وجہ سے ہٹ ہوا۔ اصل میں یہ گانا اس دور میں امریکی پالیسیز اورمظالم کے خلاف تھا۔ جو بات آج سیاست دان مائک پر

They Don’t Care About Us Read More »

غار کی تمثیل

افلاطون نے اپنی کتاب ریپبلک میں ایک ایسے غار کا ذکر کیا ہے جس میں کچھ لوگ پیدائش کے وقت سے قید ہیں۔ ان کے ہاتھ پائوں بندھے ہوئے ہیں۔ ان کے سر بھی اس انداز سے بندھے ہیں کہ وہ مسلسل غار کی صرف اندرونی دیوار کو دیکھتے رہتے ہیں۔ ان کے پیچھے غار

غار کی تمثیل Read More »

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (3)

ربا فری بنکنگ شرکت اور مضاربت کے اصولوں پر کام کرتی ہے۔ اسلامک بنکس میں کرنٹ اکاؤنٹ قرض کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ کنویشنل بنکنگ میں کرنٹ اکاؤنٹ پر پرافٹ نہیں دیا جاتا۔ اسی طرح سے اسلامک بنکنگ میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ پر پرافٹ نہیں دیا جاتا۔ لیکن ربا فری بنک میں کلائنٹ کے پیسے

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (3) Read More »

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (2)

روایتی بینکاری کی تمام شکلیں اور پراڈکٹس حرام نہیں ہیں۔ اب بینکاری قرضہ دے کر اس پر سود لینے پر منحصر نہیں ہے۔ اب بنکس بہت سی خدمات صارف کو مہیا کرتا ہے اور ان پر متعین رقم فیس کی مد میں وصول کرتا ہے۔ ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ ایک شخص بنک کی کسی

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (2) Read More »

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (1)

ربا فری بنکنگ کے حوالے سے کچھ سوالات لوگوں کے ذہنوں میں گردش کرتے رہتے ہیں۔ ربا فری بنکنگ کے ساتھ ایک مسئلہ پاکستان میں کم از کم ایک مسئلہ یہ رہا ہے کہ یہاں ہر کوئی مفتی ہے اور اسلام کو سب سے بہتر جانتا ہے۔ ایسا مفتی کسی اسلامک بنکنگ میں کام کرنے

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (1) Read More »

بربادی

پاکستان کی بربادی میں من الحیث القوم سب کا کردار ہے۔ خواص زیادہ زمہ دار ہیں۔ شروع سے یہاں اسلام ہمیشہ خطرے میں رہا۔ نظام کی تبدیلی اور اسلام کے نفاذ کا نعرہ آج بھی شد و مد سے لگتا ہے۔ انفرادی طور پر اگر تربیت کی کوشش ہوئی بھی تو رات بھر اذکار پڑھنے

بربادی Read More »

استعمار کی زد میں

مالک بن نبی صاحب الجزائر کے ایک فلسفی گزرے ہیں۔ جس زمانے میں پاکستان آزاد ہوا اس وقت الجزائر میں آزادی کی جنگ کا آغاز ہورہا تھا۔ اس وقت مالک صاحب نے ایک کتاب لکھی جس میں اس بات پر غور کیا گیا تھا کہ انسانی معاشرہ کس طرح سے استعمار کے چنگل میں پھنس

استعمار کی زد میں Read More »