عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (9)
مرزارجب علی بیگ سرورؔ، ’فسانہ عجائب‘ کے دیباچے میں عہد نصیری کی عزاداری کے بارے میں لکھتے ہیں: ’’دوازدہ امام ؑ کی درگاہ ایسی بنائی کہ چرخ گردوں کے خواب میں نظر نہ آئی بجز غم حسین ؑ اندوہ غم نہیں، کوئی شاد و خرم نہیں، اربعین تک عزاداری ہوتی ہے۔ خلق خدا ماتم میں […]
عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (9) Read More »