سورہ الانشرح پر ایک نظر
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (1)کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا۔ وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ (2)اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا۔ اَلَّـذِىٓ اَنْقَضَ ظَهْرَكَ (3)جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی۔ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْـرَكَ (4)اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔ فَاِنَّ […]
سورہ الانشرح پر ایک نظر Read More »