Uncategorized

محرم الحرام اور مجالس

محرم الحرام کی آمد آمد ہے۔ ذاکروں، گویوں اور شاعروں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ کالے کپڑے، دھاگے، پٹکے، کڑے،بیڑیاں، پنجے ،کلاوے اور کیٹرنگ کا کاروبار کرنے والوں کا سیزن قریب ہے۔ پچھلے سال کی طرح امسال بھی منبر پر چرب زبان خطیبوں کا راج ہوگا۔ شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیبمقام […]

محرم الحرام اور مجالس Read More »

They Don’t Care About Us

1993 میں ، میں نے میڑک کیا۔ اس کے تین سال بعد مائیکل جیکسن نے 1996 میں یہ گانا لکھا اور کمپوز کیا۔ یہ دنیا بھر میں اپنی یونیک کمپوزنگ کی وجہ سے ہٹ ہوا۔ اصل میں یہ گانا اس دور میں امریکی پالیسیز اورمظالم کے خلاف تھا۔ جو بات آج سیاست دان مائک پر

They Don’t Care About Us Read More »

غار کی تمثیل

افلاطون نے اپنی کتاب ریپبلک میں ایک ایسے غار کا ذکر کیا ہے جس میں کچھ لوگ پیدائش کے وقت سے قید ہیں۔ ان کے ہاتھ پائوں بندھے ہوئے ہیں۔ ان کے سر بھی اس انداز سے بندھے ہیں کہ وہ مسلسل غار کی صرف اندرونی دیوار کو دیکھتے رہتے ہیں۔ ان کے پیچھے غار

غار کی تمثیل Read More »

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (3)

ربا فری بنکنگ شرکت اور مضاربت کے اصولوں پر کام کرتی ہے۔ اسلامک بنکس میں کرنٹ اکاؤنٹ قرض کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ کنویشنل بنکنگ میں کرنٹ اکاؤنٹ پر پرافٹ نہیں دیا جاتا۔ اسی طرح سے اسلامک بنکنگ میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ پر پرافٹ نہیں دیا جاتا۔ لیکن ربا فری بنک میں کلائنٹ کے پیسے

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (3) Read More »

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (2)

روایتی بینکاری کی تمام شکلیں اور پراڈکٹس حرام نہیں ہیں۔ اب بینکاری قرضہ دے کر اس پر سود لینے پر منحصر نہیں ہے۔ اب بنکس بہت سی خدمات صارف کو مہیا کرتا ہے اور ان پر متعین رقم فیس کی مد میں وصول کرتا ہے۔ ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ ایک شخص بنک کی کسی

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (2) Read More »

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (1)

ربا فری بنکنگ کے حوالے سے کچھ سوالات لوگوں کے ذہنوں میں گردش کرتے رہتے ہیں۔ ربا فری بنکنگ کے ساتھ ایک مسئلہ پاکستان میں کم از کم ایک مسئلہ یہ رہا ہے کہ یہاں ہر کوئی مفتی ہے اور اسلام کو سب سے بہتر جانتا ہے۔ ایسا مفتی کسی اسلامک بنکنگ میں کام کرنے

ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (1) Read More »

بربادی

پاکستان کی بربادی میں من الحیث القوم سب کا کردار ہے۔ خواص زیادہ زمہ دار ہیں۔ شروع سے یہاں اسلام ہمیشہ خطرے میں رہا۔ نظام کی تبدیلی اور اسلام کے نفاذ کا نعرہ آج بھی شد و مد سے لگتا ہے۔ انفرادی طور پر اگر تربیت کی کوشش ہوئی بھی تو رات بھر اذکار پڑھنے

بربادی Read More »

استعمار کی زد میں

مالک بن نبی صاحب الجزائر کے ایک فلسفی گزرے ہیں۔ جس زمانے میں پاکستان آزاد ہوا اس وقت الجزائر میں آزادی کی جنگ کا آغاز ہورہا تھا۔ اس وقت مالک صاحب نے ایک کتاب لکھی جس میں اس بات پر غور کیا گیا تھا کہ انسانی معاشرہ کس طرح سے استعمار کے چنگل میں پھنس

استعمار کی زد میں Read More »

ہمارے کرتوت

کیبنٹ ڈویژن نے ہفتہ والے روز مکمل طور پر چھٹی کی سفارش کی ہے۔ کابینہ بھی اس کے حق میں ہے۔ اب وزیر اعظم صاحب اگر مان جائیں تو ہفتے کو چھٹی ہوسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں کمی کا امکان ہے اور تنخواہ دار طبقے کو تھوڑا سکون کا سانس لینے

ہمارے کرتوت Read More »

حضرت ذوالکفل علیہ السلام

قرآن عزیز میں ذوالکفل کا ذکر دو سورتوں ” انبیاء “ اور ” ص “ میں کیا گیا ہے اور دونوں میں صرف نام مذکور ہے اور مجمل و مفصل کسی قسم کے حالات کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔ ” اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل سب صبر کرنے والے تھے۔ ہم نے انھیں اپنی

حضرت ذوالکفل علیہ السلام Read More »