Uncategorized

آج کی گفتگو

آج فیملی کے ساتھ گفتگو میں ارتقاء کا موضوع ہی زیر بحث رہا۔ میں نے کارل ساگان کی بیان کی ہوئی ایک مثال پیش کی کہ جاپان میں ایک سیمورائی قبیلہ تھا اس کی اپنے حریف قبیلے سے برسوں سے جنگ جاری تھی۔ ایک دفعہ جنگ سمندر میں ہوئی اور وہ فیصلہ کن ثابت ہوئی۔ […]

آج کی گفتگو Read More »

تاج محل

قبرستان جائے عبرت ہیں۔ ان کو دیکھ کر انسان کو اپنی وقعت کا احساس ہوتا ہے بقول آتش نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے لوگ لاکھوں روپے خرچ کر کے قبور کی زیارت کے لیے جاتے ہیں جبکہ ان کے اپنے شہر میں قبرستان ویران پڑے ہوتے ہیں۔ یہ

تاج محل Read More »

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (آخری قسط)

آخرت کا معاملہ انسان کے لیے غیب ہے۔ وہ دو طریقوں سے ہی وہاں کے معاملات کو جان سکتا ہے۔ خود حساب کتاب کے عمل کو اپنی آنکھ سے مشاہدہ کرے یا پھر خدا کسی زریعے سے اس کو خبر پہنچائے اللہ نے آخرت کے معاملات کو واضح طور پر بتایا ہے اور مرنے کے

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (آخری قسط) Read More »

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (5)

انڈیا کے ایک مشہور عالم نے وفات سے کچھ وقت پہلے وصیت فرمائی تھی کہ “احباب سے اگر بطبیب خاطر ممکن ہو تو ہفتہ فاتحہ میں دو تین بار ان اشیاء میں سے بھی کچھ بھیج دیا کریں دودھ کا برف خانہ اگر بھینس کا دودھ ہو مرغ کی بریانی مرغ پلاؤ خواہ بکری کا

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (5) Read More »

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (4)

ماضی کا انسان چھینک آنے پر ڈر جاتا تھا ۔ وہ سمجھتا تھا کہ روح اس کی ناک سے نکل جائے گی۔ آج بھی چھینک آنے پر دعا دینے کا رواج ہے۔ مصریوں کا عقیدہ تھا کہ انسان کی روح تین ہزار سال تک بھٹکنے کے بعد مردہ انسان کے جسم میں واپس پلٹ آتی

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (4) Read More »

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (3)

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (3) ماہرین بشریات اس بات پر متفق ہیں کہ اپنی شخصیت اور روحوں کے عمومی عقیدے کے بارے میں انسان کے ادراک کا محرک خواب ہیں۔ قدیم انسان کے لیے سایہ جسم کا پراسرار حصہ تھا۔ یہ ظاہر ہوتا تھا, چپکے سے غائب ہوجاتا تھا۔ ساکت پانیوں والی جھیل

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (3) Read More »

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (2)

قدیم وحشی افرادکے لیے روح کوئی اجنبی چیز نہیں تھی۔ وہ سمجھتے تھے کہ روح ایک خاص جسامت کی ٹھوس شے ہے۔ ایسی کہ جسے ہاتھ میں لینا،ڈبے یا برتن میں بند کرکے رکھنا زخم لگنا یا نقصان پہنچ جانا ممکن ہو۔ ماہر بشریات سر جیمز فریزر کے مطابق جب کوئی انسان بیمار ہو یا

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (2) Read More »

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (1)

اب یہ مت سوچیے گا کہ یہ کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ جس مضمون پر لکھنے کا خیال ذہن میں آیا ہے اس کا تعلق روح سے ہے۔ ہمارے یہاں لوگ جذباتی و مقدس مسائل و شخصیات کے اسیر ہیں۔ہماری سوسائٹی زمانے سے تنگ کنویں میں قید ہے۔ اور

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (1) Read More »

مذہبی لوگوں کا شہر

میں کراچی کا رہائشی ہوں۔ ایک تیز رفتار شہر جس میں رہنے والے ہمیشہ جلدی میں رہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ شہر بہت پیسہ کما کر ملک کو دیتا ہے۔ آج کل یہ شہر بدحالی کا بدترین نمونہ پیش کر رہا ہے۔ اگر زمین بیل کے دو سینگوں پر ٹھہری ہوئی ہے تو

مذہبی لوگوں کا شہر Read More »

ولایت علی اور حلالی حرامی

اہلسنت حضرت علی کو مولا مانتے ہیں مگر ان معنوں میں مولا نہیں مانتے جن معنوں میں اہل تشیع مانتے ہیں۔ اہلسنت بارہ ائمہ کو نہیں مانتے۔ وہ ان کو عالم سمجھتے ہیں۔ معصوم عن الخطاء ، انبیاء سے افضل نہیں مانتے۔ ائمہ کے اصحاب میں بھی ایسے لوگ تھے جو ان کو عالم ہی

ولایت علی اور حلالی حرامی Read More »