Abu Joan Raza

اجتماعی شعور

میرا کزن جرمنی میں رہتا ہے۔ وہ بتارہا تھا کہ وہاں ہر چیز کی انشورنس لینا پڑتی ہے۔ گاڑی ، صحت، وغیرہ کی انشورنس لازمی ہے۔ اس کے بغیر مسائل کھڑے ہوسکتے ہیں۔  جرمنی منتقل ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا تھا کہ میرا کزن اپنی بیوی بچے کے ساتھ دوسرے شہر گیا۔ وہاں گاڑی سے […]

اجتماعی شعور Read More »

ہمارا معاشرہ اور انسانی شعور

میں فلیٹ خریدنے کے عنوان سے ایک جگہ گیا۔ پراجیکٹ کے کمپاونڈ کا دورہ کیا۔ باہر نکلا اور قریب ہی موجود ایک پراپرٹی ڈیلر کے پاس چلا گیا۔ اس سے قیمت پوچھی۔ وہ زمین آسمان کے قلابے ملانے لگا۔ میں خاموش بیٹھا اس نئے پراجیکٹ کی تعریفیں سنتا رہا۔ پراپرٹی ڈیلر صاحب اتنا جذباتی ہوئے،

ہمارا معاشرہ اور انسانی شعور Read More »

آیت اللہ فضل اللہ اور ایام فاطمیہ

ایام فاطمیہ ایران میں کچھ عرصے پہلے مرزا جواد تبریزی اور ان کے کچھ ہمنواء ملاؤں نے ایران میں منانا شروع کیے تھے۔ ہم نے اپنے بچپن میں کبھی ان کا نام نہیں سنا تھا۔ لبنان کے جلیل القدر عالم دین آیت اللہ محمد حسین فضل اللہ صاحب نے احراق در فاطمہ سلام اللہ علیہاء

آیت اللہ فضل اللہ اور ایام فاطمیہ Read More »

ایام فاطمیہ پر ایک نظر

میں پہلے بھی اس موضوع پر کئی دفعہ لکھ چکا ہوں ۔ “ایام فاطمیہ” کے نام سے یہ نئی بدعت ہے جو شیعوں میں رواج پکڑ گئی ہے۔ غور کیجئے، جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی اسلام کے لیے خدمات سے زیادہ ان کی وفات میں زاکرین کے لیے زیادہ کشش ہے۔ اگر صرف ان

ایام فاطمیہ پر ایک نظر Read More »

اذمنہ مظلمہ اور شیعت ۔ ایک تقابلی جائزہ

ڈارک ایجز یورپ کے اس دور کو کہا جاتا ہے جب پانچویں اور چھٹی صدی میں مختلف اقوام کے حملوں نے یورپ میں آرتھو ڈوکس مسیحت کو برباد کردیا تھا۔ اس زمانے میں لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ سچا مذہب اب دنیا میں کہیں موجود نہیں ہے۔ تاہم یورپ کے مشرقی حصہ میں عیسائیت

اذمنہ مظلمہ اور شیعت ۔ ایک تقابلی جائزہ Read More »

خمس کا مال اور مدرسہ

فَرَوَى عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ هَاشِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ أَبِي جَعْفَرٍ اَلثَّانِي عَلَيْهِ السَّلاَمُ إِذْ دَخَلَ عَلَيْهِ صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَهْلٍ اَلْهَمَدَانِيُّ وَ كَانَ يَتَوَلَّى لَهُ فَقَالَ لَهُ جُعِلْتُ فِدَاكَ اِجْعَلْنِي مِنْ عَشَرَةِ آلاَفِ دِرْهَمٍ فِي حِلٍّ فَإِنِّي أَنْفَقْتُهَا فَقَالَ لَهُ أَبُو جَعْفَرٍ أَنْتَ فِي حِلٍّ فَلَمَّا خَرَجَ صَالِحٌ مِنْ عِنْدِهِ قَالَ

خمس کا مال اور مدرسہ Read More »

اسرائیل و فلسطین

چند سال سکون سے گزرتے ہیں اور پھر فلسطین میں نہتے افراد کا خون بہنے لگتا ہے۔ وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایک تنظیم چھاپہ مار کاروائیاں کرتی ہے ۔ جب وہ حملہ کرتی ہے تو اس کو اللہ کی مدد اور ابابیلوں کا ہاتھیوں پر حملہ سے تعبیر کرکے بغلیں بجائی جاتی ہیں۔ پھر

اسرائیل و فلسطین Read More »

دنوں کی تاثیر

ہمارے یہاں رواج ہے کہ اچھے کاموں کی شروعات سے پہلے خاص کر نکاح اور شادی بیاہ کے معاملات میں ، جنتری نکال کر سعد اور نحس تاریخ کا جدول دیکھا جاتا یے اور اسی حساب سے معاملات طے کیے جاتے ہیں۔ اہلبیت کے نام لیواء سب سے زیادہ اس قسم کی خرافات میں ملوث

دنوں کی تاثیر Read More »

ہم سو گئے تو پھر یہاں بے دار کون ہے ؟

مجھے دس سال سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا سوشل میڈیا پر غلات اور تعصب کے مارے لوگوں سے برسر پیکار رہتے ہوئے۔ گذشتہ چار سالوں سے فلسفہ پڑھنے کے بعد میرا عقلیات پر زور رہا ہے۔ جو باتیں میرا جیسا طالب علم دس سال پہلے کہتا تھا اور ان کی وجہ سے لوگ مجھے

ہم سو گئے تو پھر یہاں بے دار کون ہے ؟ Read More »

تاریخ ، ول ڈیورانٹ اور یاسر جواد

ول ڈیورانٹ کی کتاب “The Story of Civilization”، جس کا اردو ترجمہ یاسر جواد صاحب نے کیا ہے، ایک شاندار تاریخی کتاب ہے جو گیارہ جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں انسانی تمدن کی تاریخ کا جامع اور وسیع جائزہ دیا گیا ہے۔ ول ڈیورانٹ نے کتاب میں دنیا کے مختلف تمدنوں، مذاہب، سیاسی

تاریخ ، ول ڈیورانٹ اور یاسر جواد Read More »