Abu Joan Raza

سرسید کی تفسیر قرآن کا آٹھواں اصول

سرسید نے تفسیر قرآن کے کچھ اصول مقرر کیے تھے۔ ان کی خط و کتابت جناب محسن الملک صاحب سے رہی جس میں ایک خط میں انہوں نے ان اصولوں کا تذکرہ کیا جو تفسیر قرآن کے وقت ان کے پیش نظر رہے۔ ان اصولوں میں سے آٹھواں اصول یہ تھا۔ “تمام صفات باری کی […]

سرسید کی تفسیر قرآن کا آٹھواں اصول Read More »

حضرت موسی اور حضرت شیعب کے واقعے پر ایک نظر

حضرت موسی جب خوف کے عالم میں مدین کی طرف نکلے ، کچھ وقت بعد جب مدین کے قریب پہنچے تو دیکھا کہ ایک کنویں کے پاس کچھ چرواہے جمع ہیں جو اپنے جانوروں کو پانی پلا رہے ہیں۔ دو لڑکیاں اپنے جانور لیے الگ سے انتظار میں کھڑی ہیں. وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدۡیَنَ

حضرت موسی اور حضرت شیعب کے واقعے پر ایک نظر Read More »

رسول اکرم کی جائداد

رسول اکرم جب مدینے آئے تو گزر اوقات اور ازواج کے نان و نفقہ کے لیے گزارے لائق سامان بھی مہیا نہ تھا۔ ازواج بھوکے پیٹ رہتیں، کئی کئی دن فاقے ہوتے۔ اس مسئلے سے نکلنے کے دو حل تھے ۔ ایک یہ کہ آپ خود سے کام کریں، محنت مشقت کریں، زمین جائداد بنائیں

رسول اکرم کی جائداد Read More »

انسانی ترقی اور ہمارا کردار

ہمارے پاس انسان کی معلوم تاریخ تقریبا پانچ ہزار سال پرانی ہے۔ چار ارب سال کی اس گیلکسی میں پانچ ہزار سال بالکل ایسے ہیں جیسے ہم ابھی آئے ہیں۔ پچھلے دو سو سال میں ہم نے کس قدر ترقی کی ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہعربی بدوؤں کا دوسروں کی عورتوں

انسانی ترقی اور ہمارا کردار Read More »

سورہ منافقون – شان نزول

وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا يَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُولُ اللَّهِ لَوَّوْا رُءُوسَهُمْ وَرَأَيْتَهُمْ يَصُدُّونَ وَهُم مُّسْتَكْبِرُونَ ۞ سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ ۞ هُمُ الَّذِينَ يَقُولُونَ لَا تُنفِقُوا عَلَى مَنْ عِندَ رَسُولِ اللَّهِ حَتَّى يَنفَضُّوا وَلِلَّهِ خَزَائِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَفْقَهُونَ ۞

سورہ منافقون – شان نزول Read More »

اقبال اور ہماری خوش گمانیاں

اقبال پر اتنا کچھ لکھا جاچکا ہے کہ کہا جانے لگا ہے کہ “نچوڑ نچوڑ” کر رکھ دیا ہے۔ اقبال کو لوگ ان کی شاعری کے تناظر میں دیکھتے ہیں جبکہ اقبال وہ نہیں ہیں جو شاعری میں نظر آتے ہیں۔ وہ سرسید کی فکر سے متاثر فلسفی تھے، جو برصغیر میں روشن خیالی کے

اقبال اور ہماری خوش گمانیاں Read More »

بقائے دوام (آخری حصہ)

جدید اخلاقیات کے مطابق اخلاقی عمل کا تعین’نتیجہ‘ کرتا ہے، جیسا کہ میں نے Consequentialism کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔ کسی بھی انسان کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ کسی دوسرے انسان کے کردار کو اس کے عقائد کے حوالے سے جج کرے اور اس کی زندگی کو خطرے میں ڈالے۔ یہ

بقائے دوام (آخری حصہ) Read More »

بقائے دوام (5)

بیسویں صدی کا ایک بڑا فلسفی برٹرینڈ رسل بستر مرگ پر تھا جب ایک خاتون نے اس سے یہ سوال کیا کہ اگر کوئی ایسی دنیا نہ ہوئی جس میں اس دنیا میں ہونے والی ناانصافیوں کا ازالہ کیا جا سکا تو کیا یہ ناانصافی نہیں ہوگی؟ بیسویں صدی کے اس عظیم مغز کا جواب

بقائے دوام (5) Read More »

بقائے دوام (4)

جدید مغربی فکر میں اخلاقیات سے متعلق مختلف نظریات رائج ہیں۔ ان میں سے ایک تھیوری کو Consequentialism کہتے ہیں۔ اس کا ذکر ایک دفعہ چائے پر استاذ گرامی جناب جواد رضوی صاحب نے بھی کیا تھا۔ جیسا کہ نام سے ہی واضح ہے کہ اگر کسی عمل کا نتیجہ اچھا نکلتا ہے تو وہ

بقائے دوام (4) Read More »

بقائے دوام (3)

آخرت پر اعتراض کا ایک جواب یہ دیا جاتا ہے کہ خدا کا کام خبر دینا تھا، اس پر لازم نہیں ہے کہ وہ انسان کو نظارے بھی کرائے، خبر دینا کیونکہ عقلی بنیادوں پر درست عمل ہے اس لیے اعتراض نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے جواب میں فلاسفہ کہتے ہیں صرف خبر دی جاتی

بقائے دوام (3) Read More »