جادو ٹونا (3)
قران کریم نے حضرت موسی کے واقعے میں جادوگروں کا تذکرہ کیا ہے جب انہوں نے رسیاں پھینکیں تو وہ سانپ بن کر حرکت کرنے لگیں۔ جادوگر بعض اوقات شعبدے بازی سے کام لیتے ہیں۔ وہ چیزوں کو اس طرح سے اور اس تیزی سے استعمال کرتے ہیں جن کی عقل انسانی کوئی توجیح نہیں […]