والدہ کی یاد میں
میری والدہ کی زندگی صبر و قناعت سے عبارت تھی۔ بہت زیادہ بہترین لباس کا شوق نہیں تھا۔ کبھی بیوٹی پارلر کے چکر لگاتے نہیں دیکھا۔ مجھے یاد ہے کہ میری شادی پر ہی وہ پارلر گئی تھیں۔ ان کی ساتھی اسکول ٹیچر اور ان کی دوست ہر مہینے فیشل وغیرہ کروانے بیوٹی پارلر جاتی […]