عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (8)
ہندوستان میں عزاداری کا اہم مرکز اودھ رہا ہے۔ فیض آباد میں ایک تعزیہ سے عزادری کی ابتداء ہوئی اور بعد میں نواب صفدر جنگ کی اہلیہ صدر جہاں بیگم نے وہاں ایک امام باڑہ تعمیر کروایا۔ نواب شجاع الدولہ کو عزاداری سے بہت شغف تھا۔ وہ جنگی مہم میں بھی ایک تعزیہ ساتھ رکھا […]
عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (8) Read More »