Abu Joan Raza

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (2)

تعزیہ کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ عراقی اسے شبیہ کہتے ہیں کیونکہ حادثہ کربلا کی نقل کے طور پر ان شبیہات کو پیش کیا جاتا ہے۔ جس سے اس واقعے کی یاد تازہ کرنا مقصود ہوتا ہے۔ ایران میں صفوی دور میں اس کا آغاز ہوا تھا علمائے کرام نے تعزیہ اور شبیہات کی اجازت […]

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (2) Read More »

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (1)

میرا دس سال کا سفر ہے جس میں مسلک تشیع میں پائے جانے والی خرافات پر میں نے مختلف اوقات میں آواز اٹھائی۔ فیس بک کو جواد رضوی اور اپنے مرحوم دوست فیصل لطیف کے ساتھ ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا۔ دس سال پہلے لوگ کسی معمولی اختلاف کو بھی برداشت نہیں

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (1) Read More »

عقل و معرفت کا انحطاط

میری وائف گزشتہ دنوں اپنے بیمار بھتیجے کی وجہ سے چھ دن این آئی سی ایچ میں رہیں۔ وہاں بھانت بھانت کے لوگوں سے ان کا واسطہ پڑا۔ کسی کو موبائل چلانا نہیں اتا تھا تو کوئی ڈاکٹر کی ہدایات کو سمجھ نہیں پاتا تھا۔ انہوں نے کوشش کی کہ جتنا ہوسکے وہاں موجود خواتین

عقل و معرفت کا انحطاط Read More »

والدہ کی یاد میں

میری والدہ کی زندگی صبر و قناعت سے عبارت تھی۔ بہت زیادہ بہترین لباس کا شوق نہیں تھا۔ کبھی بیوٹی پارلر کے چکر لگاتے نہیں دیکھا۔ مجھے یاد ہے کہ میری شادی پر ہی وہ پارلر گئی تھیں۔ ان کی ساتھی اسکول ٹیچر اور ان کی دوست ہر مہینے فیشل وغیرہ کروانے بیوٹی پارلر جاتی

والدہ کی یاد میں Read More »

خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (2)

(گزشتہ سے پیوستہ) آج کل ٹیکنالوجی نے انسان کے لئے آسانی کے ساتھ ساتھ تنہائی کا تحفہ مفت میں فراہم کیا ہے۔ یہ تنہائی انسان کو دھیرے دھیرے خود پسندی اور نفسیاتی مسائل کی طرف دھکیلتی ہے۔ ماہرین کےمطابق تنہائی کی وجہ سے انسان کے مختلف نفسیاتی امراض میں گرفتار ہوجانے کا خطرہ بڑھ جاتا

خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (2) Read More »

خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (1)

2019 میں ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اس فلم میں ایک حساس موضوع کو لطیف انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ ایک پندرہ سولہ سال کا لڑکا کالج میں انٹری لیول کا ایگزام دیتا ہے۔ اس کو صرف یہ فکر ہوتی ہے کہ کسی طریقے سے کالج میں داخلہ ہوجائے۔ وہ اینٹرینس ایگزام

خود کشی ۔ وجوہات، تدارک اور مذہبی زاویہ (1) Read More »

کائنات اور خدا – جبر و اختیار

ایک مشہور OTT پلیٹ فارم پر حال ہی میں ایک سیزن دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ بہت ہی دلچسپ آئیڈیے پر مبنی چھ اقساط پر مشتمل سیزن تھا۔ اس کا آغاز اس طرح سے ہوا ہے کہ انسانوں کی اس دنیا میں ظلم و بربریت اور گناہوں کی افراط سے تنگ آکر خدا نے بذات خود

کائنات اور خدا – جبر و اختیار Read More »

کاپوس اور مسلم

ہٹلر کی نازی آمریت کے دوران جرمن فوج نے یہودیوں سمیت دیگر سیاسی مخالفین کے لیے مختلف مقامات پر سات اذیتی مراکز قائم کیے تھے، جن میں آؤشوٹس سب سے بڑا کيمپ تھا۔آؤشوٹس کيمپ پولینڈ کے جنوبی شہر کراکو سے پچاس کلو میٹر مغرب میں واقع ہے۔ ہٹلر کے پولینڈ پر قبضے کے بعد 1940ء

کاپوس اور مسلم Read More »

خوابوں کی دنیا

ہر شخص خواب دیکھتا ہے۔ لوگ جاگتی آنکھوں سے بھی خواب دیکھتے ہیں۔ کچھ خواب دکھائے جاتے ہیں جن کی تعبیر سیاست دانوں کو ووٹ کی شکل میں ملتی ہے۔ عوام جتنا خواب خرگوش کے مزے لے اتنا ہی سیاست دانوں کے مستقبل کے لیے معاملات سود مند ثابت ہوتے ہیں۔ خواب ہوتے ہیں دیکھنے

خوابوں کی دنیا Read More »

دیوالی

دیوالی دیوالی دراصل دیپاولی کا مختصر نام ہے جس کے لغوی معنی دیوں کی قطار ہوتا ہے اور اس لیے اسے روشنیوں کا تہوار کہا جاتا ہے۔ ہندوستان کا ہر تہوار تاریخی، مذہبی اور ثقافتی پس منظر رکھتا ہے اور دیوالی بھی اس سے علیحدہ نہیں۔ دیوالی وہ خوبصورت رات ہے جب شری رام اور

دیوالی Read More »