حضرت ذوالکفل علیہ السلام
قرآن عزیز میں ذوالکفل کا ذکر دو سورتوں ” انبیاء “ اور ” ص “ میں کیا گیا ہے اور دونوں میں صرف نام مذکور ہے اور مجمل و مفصل کسی قسم کے حالات کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔ ” اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل سب صبر کرنے والے تھے۔ ہم نے انھیں اپنی […]
حضرت ذوالکفل علیہ السلام Read More »