تدبر قرآن (2)
یہ کتاب جو صدیوں سے پڑھی جارہی ہے اس کے بارے میں بجا طور پر سوال کیا جاسکتا ہے کہ اس کا موضوع کیاہے؟ قران کریم میں ارشاد ہے كِتَابٌ اَنْزَلْنَاهُ اِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوٓا اٰيَاتِهٖ وَلِيَتَذَكَّرَ اُولُو الْاَلْبَابِ (سورہ ص 29)ایک کتاب ہے جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی بڑی برکت والی تاکہ […]