بربادی
پاکستان کی بربادی میں من الحیث القوم سب کا کردار ہے۔ خواص زیادہ زمہ دار ہیں۔ شروع سے یہاں اسلام ہمیشہ خطرے میں رہا۔ نظام کی تبدیلی اور اسلام کے نفاذ کا نعرہ آج بھی شد و مد سے لگتا ہے۔ انفرادی طور پر اگر تربیت کی کوشش ہوئی بھی تو رات بھر اذکار پڑھنے […]