دعائے ندبہ، ایک مختصر جائزہ (1)
یہ ایک مشہور دعا ہے .اس کو امام مہدی کے فراق میں اہل تشیع پڑھتے ہیں اور اس کو بہت معتبر مانا جاتا ہے۔ برصغیر میں اس دعا کا جو نسخہ رائج ہے وہ سید ابن طاؤوس نے مصباح الزائر میں نقل کیا ہے اور وہیں سے مفاتیح الجنان کے مصنف نے اس کو نقل […]
دعائے ندبہ، ایک مختصر جائزہ (1) Read More »