خیار غبن
تجارت کے معاملات میں پانچ طریقے اسلام نے ایسے بیان کیے ہیں جن کی بناء پر خریدار خریدی ہوئی چیز کو واپس کرسکتا ہے۔ ان کو خیار کہا جاتا یے ان میں سے ایک طریقہ ملاحظہ کیجئے۔ اگر مصور ایک قلم علی سے سو روپے میں خریدتا ہے اور اس بعد میں پتا چلتا ہے […]