فلسفہ تاریخ
یہ اب علیحدہ سے ایک ریسرچ کا موضوع ہے۔ اس میں ہم مختلف ادوار میں قوموں کے رویوں کا جائزہ لیتے ہیں اور اس سے جو تاریخ وجود میں آتی ہے اس کا مطالعہ کرتے ہیں۔ زیادہ تر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ لوگ جدیدیت سے اتنی جلدی مانوس نہیں ہوتے۔ شاید کوئی یہ […]