اہرام مصر اور خاک شفاء
عید کے موقع پر ایک جگہ جانا ہوا تو وہاں اہرام مصر پر گفتگو ہوئی۔ ایک قابل احترام شخصیت کی رائے تھی کہ جس زمانے میں یہ پیرامڈ بنے ہیں اس وقت سے آج تک ان کو بنانے پر انسان قادر نہیں ہوسکا ہے۔اس وقت جو قوم مصر میں تھی وہ کشش ثقل کو ختم […]
اہرام مصر اور خاک شفاء Read More »