Asur
او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر اب تک تین ویب سیریز ٹاپ کلاس مانے جاتے ہیں۔ ان میں ایک سیکریڈ گیمز، دوسرا مرزا پور اور تیسرا اصور ہے۔ سیکریڈ گیمز کی ہم بات کریں تو اس کی کہانی میں جا بجا ہمیں مذہب کا سہارا لیکر لوگوں کے ذہنوں کو پلٹ دینے کا ذکر ملتا […]