O My God (1-2)
دوہزار بارہ میں اس نام سے پہلی مرتبہ یہ فلم بھارت میں ریلیز ہوئی۔ اس وقت بھی اس فلم کا موضوع بولڈ تھا ۔ یعنی دھرم پر سوال اٹھایا گیا تھا اور اس کے پرچارک افراد جس طرح سے لوگوں کی جیب سے پیسے نکالتے ہیں ، مذہبی رسم و رواج پر کس طرح سے […]