تاریخ کا مطالعہ

اگر آپ تاریخ کا درست تجزیہ کرنا چاہتے ہیں تو تمام مقدسات کو ذہن سے نکال دیجئے۔ ہر فرقہ و مسلک کو بھلا دیجئے۔ اور سارے تاریخی واقعات کا باریک بینی سے جائزہ لیجئے۔ امید یے کہ آپ درست تجزیہ کرنے کے قابل ہونگے

جب تاریخ پسندیدہ مولوی سے سنی جائے گی اور ذہن میں یہ بات موجود ہو کہ کسی مسلک یا فرقہ کا دفاع کرنا ہے تو پھر آپ تاریخ کے طالب علم نہیں رہتے۔ نہ آپ کبھی محقق بن پائیں گے۔

آپ تو تعصبی آدمی بن جاتے ہیں جو تاریخ کے ہر واقعے کو اپنی سوچ و مسلک کے مطابق ڈھال لیتا یے

ابو جون رضا

2

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *