عقائد کا جنجال
اہل تشیع حضرات یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ انبیاء کے اجداد بھی موحد ہوتے تھے۔ اسی لیے جب وہ قرآن میں دیکھتے ہیں حضرت ابراہیم اپنے والد سے گفتگو کرتے ہیں تو اس میں باپ کے لفظ کے ساتھ بریکٹ لگا کر چچا لکھتے ہیں وَ اِذۡ قَالَ اِبۡرٰہِیۡمُ لِاَبِیۡہِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصۡنَامًا اٰلِہَۃً ۚ […]