نسلی امتیاز

قران جس معاشرے کے قیام کا خواہاں ہے اس میں نسلی امتیاز چنداں اہمیت نہیں رکھتے۔

معاشرے میں انسانوں کے درمیان تفوق اور افتخار کی بنیاد صرف تقوی الہی ہے۔

اسلام ایسا معاشرہ چاہتا یے جہاں “ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم” کی سوچ لوگوں میں موجود ہو اور وہ تمام رنگوں کو چھوڑ کر صرف “صبغتہ اللہ” میں رنگے ہوں.

ابو جون رضا

www.abujoanraza.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *